راولپنڈی : ماڈل ایان علی کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 11:04
راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار ، 24 اپریل 2015ء) : منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کی گی ماڈل ایان علی کو آج کسٹم عدالت میں پیش کیا گیا. تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا. ایان علی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہادر علی کی عدالت میں پیش کیا گیا.
(جاری ہے)
عدالت میں پیش ہونے پر ماڈل ایان علی نے شکایت کی کہ جیل میں صفائی و ستھرائی کا نظام انتہائی ناقص انتظام کے باعث الرجی ہو گئی ہے اور جیل میں دوائی بھی نہیں ملتی جس پر عدالت نے ریمارکس دئے کہ آپ کو الرجی کی دوائی دے دی جائے گی.
عدالت نے جیل حکا کو ہدایت کی کہ ماڈل ایان علی کو الرجی کی دوائی فراہم کی جائے، جبکہ عدالت نے ماڈل کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 اپریل تک توسیع کر دی ہے یاد رہے کہ ماڈل ایان علی کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈپر اڈیالہ جیل بھجوایا گیا تھا جبکہ ماڈل کو اس سے قبل بھی 3 بار جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا جا چکا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.