شانگلہ : کوہستان جانے والی پک اپ کھائی میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق ، تین زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 11:12

شانگلہ : کوہستان جانے والی پک اپ کھائی میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق ، تین ..

شانگلہ (اردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار ، 24 اپریل 2015ء) : کوہستان جانے والی پک اپ لاہور نالہ کے قریب کھائی میں گر گئی، حادثہ میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے. پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال بشام منتقل کر دیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :