اینجلیک کیربر نے روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا کو اپ سیٹ شکست دیکر سب کو حیران کردیا

جمعہ 24 اپریل 2015 11:54

اینجلیک کیربر نے روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا کو اپ سیٹ شکست دیکر سب ..

سٹٹ گارٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اپریل۔2015ء) پورشے گرینڈ پرکس ایونٹ میں ماریہ شراپووا اپنی حربف اینجلیک کیربر کے ہاتھوں اپ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جرمنی کی اینجلیک کیربر نے روسی ٹینس سٹار کو 6-2،5-7اور6-1سے مات دے کرحیران کر دیا ۔ ماریہ شراپووا نے پہلے سیٹ میں شکست کے بعد دوسرا سیٹ جیتا تاہم تیسرے سیٹ میں وہ آسانی سے ہار گئیں ۔

متعلقہ عنوان :