لاہور : خوبصورت ہوں ، بیوٹی ٹپس کی ضرورت نہیں ، فلمسٹار میرا 12 مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 12:21

لاہور : خوبصورت ہوں ، بیوٹی ٹپس کی ضرورت نہیں ، فلمسٹار میرا 12 مئی کو ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار ، 24 اپریل 2015ء) : فلمسٹار میرا کا کہنا ہے کہ بہت لوگ میرے خلاف ہیں اور میرےحاسدین میرے خلاف الٹی سیدھی باتیں پھیلا رہے ہیں.

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ میں شوبز کی سر گرمیوں میں پوری طرح مصروف ہوں . میرا نے بتایا کہ میں 12 مئی کو اپنی 30 ویں سالگرہ مناؤں گی جس میں شوبز کی اہم شخصیات کو دعوت دوں گی. فلمسٹار میرا نے کہا کہ میں ایک خوبصورت لڑکی ہوں اور خوبصورت دکھنے کے لیے مجھے بیوٹی ٹپس کی ضرورت نہیں ہے.

متعلقہ عنوان :