نصرت فتح علی خاں کی یاد میں محفل موسیقی کا انعقاد…معروف قوال شیرمیاں داد نے سروں کا جادو جگایا
جمعہ 24 اپریل 2015 12:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) لازوال گیتوں کے خالق استاد نصرت فتح علی خاں کی یادمیں محفل موسیقی منعقد ہوئی۔ معروف قوال شیرمیاں داد نے سروں کا جادو جگایا۔قوالی، پلے بیک گائیکی اور کلاسیکی موسیقی کے افق پر کئی عشروں تک راج کرنے والے استاد نصرت فتح علی خاں کی گائیکی کی گونج آج بھی پوری دنیا میں سنی جاسکتی ہے۔
(جاری ہے)
شیر میاں داد قوال نے اپنے گروکی یاد ان کی قوالیاں گا کرمنائی، ایورنیوسٹوڈیومیں ہونیوالی محفل موسیقی میں شیرمیاں داد نے استاد نصرت فتح علی خاں کی مقبول زمانہ قوالیاں، غزلیں اور گیت گا کر شائقین موسیقی سے بے پناہ داد وصول کی۔
راحت فتح علی خاں ،نعیم عباس روفی اور مسرورفتح علی خاں کے بعد شیرمیاں داد نے بھی نصرت فتح علی خاں کا اندازانتہائی خوبصورتی سے پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.