دھونی کی بیٹی زیوا پہلی بار چنئی کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئیں

جمعہ 24 اپریل 2015 12:50

دھونی کی بیٹی زیوا پہلی بار چنئی کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئیں

چنئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی زیوا پہلی بار چنئی سپر کنگز کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

رائل چیلنجرز بنگلور سے میچ کے دوران دھونی انھیں بھی اپنے ساتھ ڈریسنگ روم میں لے آئے اور وہاں پر تصویر بناکر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔ اس مقابلے میں ان کی ٹیم نے ویرات کوہلی کی بنگلور سائیڈکو 27 رنز سے شکست دی تھی۔