پریانکا چوپڑا نے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کو پریشان کر دیا

جمعہ 24 اپریل 2015 15:11

پریانکا چوپڑا نے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کو پریشان کر دیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کو پریشان کر دیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ جو کہ ”باچی راؤ مستانی“ میں دپیکا پڈکون کیساتھ ایک گانے ”لوانی“ پر پرفارم کر رہی ہیں انہوں نے یہ بات اپنے ٹویٹر پر لکھ دی جس پر سنجے سخت پریشان ہیں فلم میکر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سنجے لیلا بالکل بھی یہ نہیں چاہتے تھے کہ یہ تاریخی دانس انکے سامنے آئے اور اسی وجہ سے وہ پریانکا سے سخت نالاں ہیں۔