راولپنڈی : منی لانڈرنگ کیس، ماڈل ایان علی کا عبوری چالان عدالت میں پیش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 15:25

راولپنڈی : منی لانڈرنگ کیس، ماڈل ایان علی کا عبوری چالان عدالت میں پیش

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اپریل 2015 ء) : منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی کا عبوری چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی کا عبوری چالان ایک صفحے پر مشتمل ہے جبکہ حتمی چالان تین روز تک عدالت میں پیش کیا جائے گا. عدالت میں پیش کیے جانے والے عبوری چالان میں ماڈل ایان علی کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :