اغوا ء برائے تاوان کا جرم ثابت ہونے پر دو خواتین کو تین ،تین بار عمر قید ‘ سوا دو ،دو لاکھ روپے جرمانے اور منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم
ایک اور مقدمہ میں دھماکہ خیز مواد رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 33سال قید کا حکم
جمعہ 24 اپریل 2015 20:10
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء ) انسداد دہشت گرد ی کی خصوصی عدالت نے اغوا ء برائے تاوان کا جرم ثابت ہونے پر دو خواتین کو تین ،تین بار عمر قید ‘ سوا دو ،دو لاکھ روپے جرمانے اور دونوں کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم سنا دیا ،ایک اور مقدمہ میں عدالت نے دھماکہ خیز مواد رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 33سال قید کا حکم سنا دیا۔
گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج خواجہ ظفر اقبال نے کیس کی سماعت کی۔مجرم خواتین کے وکلاء نے موقف اختیار کیا کہ ان پر درج مقدمے میں ٹھوس شواہد اور گواہ موجود نہیں لہٰذاانہیں اس مقدمے سے بری کیا جائے۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ دونوں خواتین نے پانچ سالہ پپو نامی بچے کو تاوان کے لئے اغواء کیا اور بعد ازاں اسے قتل بھی کر دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.