پشاور : پشاور کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 11:36

پشاور : پشاور کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : پشاور سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں.

(جاری ہے)

زلزلے کی شدت تاحال معلوم نہیں کی جا سکی. تاہم زلزلے کے جھٹے محسوس کرنے پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور تمام لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے.

متعلقہ عنوان :