بھارت : بھارت کے شمالی علاقہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7۔7 ریکارڈ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 11:39

بھارت : بھارت کے شمالی علاقہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7۔7 ریکارڈ

بھارت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : بھارت کے شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 7.

(جاری ہے)

7 ریکارڈ کی گئی جب کے اس کے علاوہ نئی دہلی، جے پور اور پٹنہ کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹے محسوس کیے گئے. بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز نیپال مرکز تھا جبکہ گہرائی 12 کلو میٹرتھی.

متعلقہ عنوان :