راولپنڈی : سبین محمود کی قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 14:15

راولپنڈی : سبین محمود کی قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والی سبین محمود کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سبین محمود قتل کیس میں انٹیلی جنس اداروں کو تفتیشی اداروں کی مدد کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں.

متعلقہ عنوان :