بالی وڈ چھوٹ نواب کے رقیب شائد کپور نے سیف علی خان کے ساتھ کام کرنے کا عندیہ دے دیا

ہفتہ 25 اپریل 2015 14:38

بالی وڈ چھوٹ نواب کے رقیب شائد کپور نے سیف علی خان کے ساتھ کام کرنے کا ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) بالی وڈ چھوٹے نواب کے رقیب شائد کپور نے اب سیف علی خان کے ساتھ کام کرنے کا عندیہ دے دیا ۔

(جاری ہے)

کرینہ کپور کی پہلی محبت کے باعث مستقبل میں سیف کے ساتھ کام کرنے پر غور کر ہا ہوں کیونکہ مجھے ایشال بہادر راج کی فلمیں اور ان کے کردار بے حد پسند آئے ہیں یہی وجہ ہے کہ ویشال نے اپنے آئندہ پراجیکٹ میں کام کرنے کے لئے جب مجھ سے بات کی تو اس میں سیف علی خان ہونے کے باوجود میں انکار نہیں کر سکا انہوں نے کہا کہ میں اب ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہتا ہوں ۔

متعلقہ عنوان :