پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں نے آسٹریلیا کا دورہ نہ کرنے کی دھمکی دے دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 اپریل 2015 20:51

پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں نے آسٹریلیا کا دورہ نہ کرنے کی دھمکی دے دی

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں نے آسٹریلیا کا دورہ نہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہاکی کھلاڑیوں نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو دورہ آسٹریلیا سے انکار کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔

(جاری ہے)

دھمکی دینے والوں میں کل 8 کھلاڑی شامل ہیں۔ کھلاڑیوں کی جانب سے موَقف اختیار کیا گیا ہے کہ اگر ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤئنس ادا نہ کیا تو وہ احتجاجا دورہ آسٹریلیا سے انکار کردیں گے۔

متعلقہ عنوان :