نیپال میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1130 ہوگئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 اپریل 2015 20:58

نیپال میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1130 ہوگئی

کھٹمنڈو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) نیپال میں آنے والے زلزلے کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1130 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیپال میں آنے والے زلزے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہےجبکہ زلزلے کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1130 تک پہنچ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :