سبین محمود قتل میں دشمن ملک ایجنسیاں یا کالعدم تنظیمیں ملوث ہوسکتی ہیں،ڈی آئی جی ساؤتھ

ہفتہ 25 اپریل 2015 21:53

سبین محمود قتل میں دشمن ملک ایجنسیاں یا کالعدم تنظیمیں ملوث ہوسکتی ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل سبین محمود کے قتل کی ہر زاویہ سے تحقیقات کررہے ہیں۔ سبین محمود قتل میں دشمن ملک ایجنسیاں یا کالعدم تنظیمیں ملوث ہوسکتی ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سبین محمود کے قتل کی ہر زاویہ سے تحقیقات کررہے ہیں۔انہوں نے قاتلوں کو ہر حالت میں گرفتار کرنے کا عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سبین محمود کو کچھ عرصے سے قتل کی دھمکیاں مل رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ تدفین کے بعد ان کے اہل خانہ سے تفصیلی ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :