کرکٹ زوال کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں‘ انہوں نے صحافی کے ہاتھ کرکٹ کی باگ ڈور تھما کر کھیل کو تباہ کیا‘ نجم سیٹھی کو کرکٹ کی الف ب تک کا پتہ نہیں ، پاکستان کرکٹ بہتر کرنے کے لئے ڈومیسٹک کے نظام کو مکمل تبدیل کرنا ہوگا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاٹوئٹر پیغام
پیر 27 اپریل 2015 14:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ زوال پذیر ہے جس کے ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف ہیں‘ انہوں نے ایک صحافی کے ہاتھ میں کرکٹ کی باگ ڈور تھما کر کھیل کو تباہ کردیا ہے‘ پاکستان کرکٹ بہتر کرنے کے لئے ڈومیسٹک کے نظام کو مکمل تبدیل کرنا ہوگا۔
(جاری ہے)
پیر کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے نجم سیٹھی کو الیکشن میں دھاندلی کروانے کے انعام پر پی سی بی کے چیئرمین کا عہدہ دیا۔
نجم سیٹھی کو کرکٹ کی الف ب تک نہیں پتہ جس سے کرکٹ کا یہ حال ہوا۔ انہوں نے کہا کہ 35 سال سے ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو بدلنے کی بات کررہا ہوں لیکن کسی نے اس طرف توجہ نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ ملکی کرکٹ نظام کو تبدیل کئے بغیر کرکٹ میں بہتری پیدا نہیں ہوسکتی۔مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.