پشاور: بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے؛ وزیر اعلی کے پی کے 20 گھنٹے بعد زخمیوں کی عیادت کرنے پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 اپریل 2015 16:47

پشاور: بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے؛ وزیر اعلی کے پی کے 20 گھنٹے بعد زخمیوں ..

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء): پشاور میں بارشوں کے باعث پشاور میں ہونے والی تباہ کاریوں سے تو لگتا ہے کہ وزیر اعلٰی کے پی کے کو کسی نے آگاہ ہی نہیں کیا.

(جاری ہے)

20 گھنٹے بعد وزیر اعلیٰ کے پی کے زخمیوں کی عیادت کے لیے لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچ گئے ہیں. یاد رہے کہ بارشوں سے ہونے والی تباہی میں 45 افراد جاں بحق جبکہ دو سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے.