امام کعبہ شیخ ڈاکٹر الخالد حامد الغامدی کا استقبال،مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران عربی زبان میں تقریر کی

پیر 27 اپریل 2015 19:48

امام کعبہ شیخ ڈاکٹر الخالد حامد الغامدی کا استقبال،مولانا فضل الرحمان ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امام کعبہ شیخ ڈاکٹر الخالد حامد الغامدی کے استقبال میں قومی اسمبلی اجلاس کے دوران عربی زبان میں تقریر کی اوران کو خوش آمدید اور خوشی کا اظہار کردیا،جس پر امام کعبہ نے سرہلا کر مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کرتے رہے۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں امام کعبہ کی آمد پر مولانا فضل الرحمان نے ان کو عربی زبان میں خوش آمدید کہا اور ان کے پارلیمنٹ میں آنے پر خوشی کا اظہار کیا جس پر امام کعبہ مسلسل سرہلا کر خوشی کا اظہار کرتے رہے اور شکریہ ادا کرتے نظر آتے رہے ,۔

متعلقہ عنوان :