چھاتی کے کینسر کا آپریشن کر کے ڈاکٹروں پر ہوا بھیانک انکشاف
فہد شبیر پیر 27 اپریل 2015 22:43
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اپریل۔2015ء)39 سالہ ڈیوس الزبتھ 18 سال کے ایک بیٹے کی ماں ہے اور نرس کا کام کرتی ہے۔ جولائی 2013 میں اسے چھاتیوں کا سرطان تشخیص کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کا مشورہ تھا کہ ڈیوس اپنی دونوں چھاتیاں کٹوا دے۔ ڈیوس نے اس کی بجائے آپریشن کرا کر ٹیومر نکلوانے اور مشکل علاج کے آپشن کو قبول کیا۔ آپریشن کے چار دن بعد ڈاکٹروں نے بھیانک انکشاف کیا کہ اس کی رپورٹس دوسری دو مریضاؤں کی رپورٹس سے گڈ مڈ ہوگئی تھی اور اسے تو کبھی بریسٹ کینسر تھا ہی نہیں۔
رائل وولورہیمٹن این ایچ ایس ٹرسٹ نے ذمے داری قبول کرتے ہوئے ڈیوس سے معافی مانگی ہے۔ ڈاکٹروں نے یہ بھی کہا ہے کہ اب اس کی چھاتیوں کی بناؤٹ صحیح کرنے کے لیے ایک اور آپریشن کرنا پڑے گا۔ ڈیوس الزبتھ کا کہنا ہے کہ وہ ڈاکٹروں سے یہ سن کی ہکا بکا رہ گئی، اس کی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ اتنی بڑی غلطی کس طرح ہو سکتی ہے؟ ڈیوس کا کہنا ہے کہ آپریشن سے پہلے اسے بہت بڑے ذہنی عذاب سے گذرنا پڑا۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.