سچن ٹنڈولکر نے بورڈ سے مشاورتی پینل میں شمولیت پر اپنے کردار اور ذمہ داریوں کے حوالے سے مزید تفصیلات مانگ لگیں

منگل 28 اپریل 2015 11:53

سچن ٹنڈولکر نے بورڈ سے مشاورتی پینل میں شمولیت پر اپنے کردار اور ذمہ ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء)سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے بورڈ سے مشاورتی پینل میں شمولیت پر اپنے کردار اور ذمہ داریوں کے حوالے سے مزید تفصیلات مانگی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے بورڈ سے مشاورتی پینل میں شمولیت پر اپنے کردار اور ذمہ داریوں کے حوالے سے مزید تفصیلات مانگی امید کی جا رہی ہے کہ ٹنڈولکر، سارو گنگولی اور راہول ڈراوڈ ایک اعلٰی سطحی مشاورتی پینل میں شامل ہوں گے۔ یہ پینل اگلے ہیڈ کوچ کا فیصلہ کرے گا۔پینل میں شامل ہونے کی صورت میں گنگولی ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے باہر ہو جائیں گے۔