بین الصوبائی انڈر17- بوائز تائیکوانڈو چیمپئن شپ 11 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

منگل 28 اپریل 2015 15:29

بین الصوبائی انڈر17- بوائز تائیکوانڈو چیمپئن شپ 11 مئی سے اسلام آباد ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) بین الصوبائی انڈر17-بوائز تائیکوانڈو چیمپئن شپ 11 مئی سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی، اسلام آباد سپورٹس بورڈ کے سیکرٹری اصغر نیازی نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں 8 بورڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی

متعلقہ عنوان :