عمران فاروق قتل کیس، 31 سالہ مشتبہ شخص کی ضمانت میں مئی تک توسیع کردی گئی ہے: اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس
محمد علی منگل 28 اپریل 2015 18:37
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں گرفتار کیے گئے31 سالہ پاکستانی شخص کی ضمانت میں مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے مقتول رہنماء عمران فارق قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیے گئے 31 سالہ پاکستانی شخص کو مئی کا مہینے تک کیلئے ضمانت میں توسیع دے دی گئی ہے۔
31 سالہ پاکستانی شخص کو گزشتی برس 27 اگست کو اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ عمران فارق قتل کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں اور اس سلسلے میں پاکستان میں موجود اس کیس سے جڑے 2 افراد سے بھی تحقیقات کرنا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.