سونم کپور اور فواد خان فلم ” بٹل “ فاربیٹو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

بدھ 29 اپریل 2015 12:28

سونم کپور اور فواد خان فلم ” بٹل “ فاربیٹو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) بالی وڈ فلم ” خوبصورت “ کی ہٹ جوڑی سونم کپور اور فواد خان ایک بار پھر سکرین پر ایک ساتھ تہلکہ مچانے کے لئے تیار ہیں رپورٹیں ہیں کہ دونون اداکار چوہان کی آنے والی فلم ” بٹل فاربیٹو “ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے یہ فلم جو کہ آئندہ جون میں فلور پر آئے گی ایک سیاسی اور رومانوی کہانی پر مشتمل ہے ۔

متعلقہ عنوان :