گلوکارہ حدیقہ کیانی کا پشتو اور سر ائیکی میں بھی گلوکاری کر نے کا فیصلہ

بدھ 29 اپریل 2015 14:10

گلوکارہ حدیقہ کیانی کا پشتو اور سر ائیکی میں بھی گلوکاری کر نے کا فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) گلوکارہ حدیقہ کیانی کا پشتو اور سر ائیکی میں بھی گلوکاری کر نے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ حدیقہ کیانی ان دنوں پاکستان میں بولی جانیوالی تمام زبانوں میں گلوکاری کیلئے کام کر رہی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ بہت جلداپنے مر حلے میں سر ائیکی اور پشتومیں گلوکاری کا باقاعدہ آغاز کر ونگی ۔