سنیل نارائن کو آئی پی ایل کے بقیہ میچز میں آف سپن باؤلنگ سے روکدیا گیا
بدھ 29 اپریل 2015 14:38
چنائی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29اپریل۔2015ء) ویسٹ انڈین اور کلکتہ نائیٹ رائیڈرز کے سپنر سنیل نارائن کو انڈین پریمیئر لیگ 8کے بقیہ میچز میں آف سپن باؤلنگ کر نے سے روک دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
سنیل نارائن کو 22اپریل کو سن رائزرز حیدر آباد کے خلاف میچ کے بعد امپائرز نے رپورٹ کیا تھا جس کے بعد وہ اپنے باؤلنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لیے چنائی کی سر راماچندرا آرتھرسکوپی اینڈ سپورٹس سائنس سینٹر گئے جہاں سے ملنے والی رپورٹ کے بعد بی سی سی آئی نے سنیل نارائن پر آئی پی ایل کے بقیہ میچز میں آف سپن باؤلنگ کر نے پر پابندی لگا دی ہے۔
بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کا مزید کہنا تھا کہ نارائن اب بھی اپنا تیز اور باہر نکالنے والا گیند کر سکتے ہیں تاہم اگر انہوں نے اس سیزن کے آئی پی ایل میں مزید آف سپن باؤلنگ کی تو انہیں باؤلنگ سے معطل کر دیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.