ایک روزہ سیریز اور ٹی ٹوئنٹی میں ناکامی کے بعدمحمد حفیظ کی بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار بیٹنگ

کیر ئیر کی 8ویں ٹیسٹ سنچری

بدھ 29 اپریل 2015 18:21

ایک روزہ سیریز اور ٹی ٹوئنٹی میں ناکامی کے بعدمحمد حفیظ کی بنگلہ دیش ..

کھلنا ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء ) بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز اور ٹی ٹوئنٹی میں ناکامی کے بعد محمد حفیظ کی بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیریئر کی آٹھویں سنچری سکور کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز میں 14 رنز سکور کرکے بری طرح ناکامی کے بعد محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 137 رنز بنا کر اپنی پرفارمنس بحال کرلی ۔ انہوں نے بنگلہ دیش کیخلاف کر ئیر کی8ویں سنچری سکور کی ۔

متعلقہ عنوان :