مالک کے ساتھ ڈنڈ نکالنے والا کتا
فہد شبیر بدھ 29 اپریل 2015 22:30
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29اپریل۔2015ء)بہت سے انسان خود کو فٹ رکھنے کے لیے ورزش کرتے ہیں۔ لگتا ہے یہ شوق اب کتوں کو بھی لگ گیا ہے۔یوٹیوب کی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک کتا اپنے جرمن مالک کے ساتھ بالکل اسی کی طرح ورزش کر رہا ہے۔ اس پیارے سے کتے کا نام ٹینی ہے جبکہ اس کے مالک کا نام ایرک ہے۔
(جاری ہے)
یہ ویڈیو اتنی مشہور ہوئی ہے کہ فیس بک پر ہی صرف چند دنوں میں 21 ملین سے بھی زیادہ بار دیکھ جا چکی ہے۔
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کتا اور مالک دونوں بالکل ایک ہی طرح پش کرتے ہیں، پھر اپ کرتے ہیں، پش اور اپ کے درمیان میں کتا مالک کے ہاتھ پر ہاتھ(پنجہ) مارتا ہے، اس کے دونوں کس کرتے ہیں اور یہ عمل ویڈیو ختم ہونے تک جاری رہتا ہے۔ یہ کلپ 25 اپریل کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوا تھا جس کے بعد چند دنوں میں ہی کروڑوں بار دیکھا جا چکا ہےمزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.