پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعلی ہاوَس کراچی میں آمد

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 اپریل 2015 00:08

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعلی ہاوَس کراچی ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29 اپریل 2015 ء) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعلی ہاوَس کراچی میں اچانک آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری اچانک وزیراعلی ہاوَس کراچی پہنچے ہیں جہاں ان کے اور وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں کئی اہم امور سمیت کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے سے متعلق گفتگو کی جارہی ہے۔