کوئٹہ :صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ آج جاری ہونے کا امکان
سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 اپریل 2015 10:53
کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 اپریل 2015ء) : مچھ کی سنٹرل جیل میں سزائے موت کےمنتظر قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی مدت میں صدر مملکت کی جانب سے کی گئی توسیع کی مدت آج ختم ہورہی ہے۔سنٹرل جیل مچھ ذرائع کے مطابق جیل حکام کی جانب سے دو روز قبل صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ کے لئےانسداد دہشت گردی کی عدالت کراچی کو مراسلہارسال کیاتھا جو کہ کراچی میں عدالت کو موصول بھی ہوگیاتھا،جیل ذرائع کے مطابق صولت مرزا کے نئےڈیتھ وارنٹ آج جاری ہونے کا امکان ہے۔نئے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ مقررکی جائے گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل صولت مرزا کو انیس مارچ کو پھانسی دی جانا تھی، تاہم پھانسی سے پانچ گھنٹے قبل ویڈیو بیان میں صولت مرزا کی جانب سے اہم انکشافات اور پھانسی کی سزا کچھ عرصہ کے لئے موخر کرنے کی اپیل پر صدر مملکت نے قیدی کی پھانسی بہتر گھنٹے تک موخر کردی تھی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.