کراچی : پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن طیارے نہ ہونے کے باعث بد نظمی کا شکار، پروازوں کی روانگی میں تاخیر پر مسافر سراپا احتجاج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 اپریل 2015 11:28

کراچی : پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن طیارے نہ ہونے کے باعث بد نظمی کا شکار، ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 اپریل 2015 ء) : فلائٹ آپریشن طیارے نہ ہونے کے باعث قوی ائیر لائن پی آئی اے سخت بد نظمی کا شکار ہے.

(جاری ہے)

پروازوں میں تاخیر کے باعث مسافر بھی شدید مشکلات سے دو چار نظر آتے ہیں. کراچی سے بمبئی جانے والی پرواز پی کے 274، کراچی سے لاہور جانے والی پرواز پی کے 302 اور کراچی سے پشاور جانے والی پرواز پی کے 350 تین گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہیں. جس پر مسافر بھی سراپا احتجاج ہیں.

متعلقہ عنوان :