سچن ٹنڈولکر کی آپ بیتی ”پلیئنگ اٹ مائی ویز“ مراٹھی زبان میں 30 مئی کو ریلیز ہو گی
جمعرات 30 اپریل 2015 11:40
پونے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء)بھارت کے سابق عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کی آپ بیتی ”پلیئنگ اٹ مائی ویز“ مراٹھی زبان میں 30 مئی کو ریلیز ہو گی۔
(جاری ہے)
مہتا پبلشنگ ہاؤس فاؤنڈر کے چیف انیل مہتا نے اپنے بیان میں کہا کہ ماسٹربلاسٹر کی آپ بیتی مراٹھی زبان میں پرنٹنگ کیلئے بھیج دی گئی اور ابتدائی طور پر اس کی 20 ہزار کاپیز کرائی جا رہی ہیں اور بعدازاں مارکٹ کی ڈیمانڈ کے تحت اس کی مزید کاپیز بھی پرنٹ کی جائیں گی، ہمارا ہدف 50 ہزار کاپیز فروخت کرنا ہے جو کہ مراٹھی کا ایک نیا ریکارڈ ہو گا۔
کتاب کی ابتدائی قیمت 540 روپے ہو گی اور بعد میں اسے 640 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔ مراٹھی کے علاوہ اس کتاب کا بھارت کی آٹھ مختلف زبانوں ہندی، بنگال، تامل، تیلوگو میں بھی ترجمعہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹنڈولکر کی آپ بیتی پہلی بار 6 نومبر 2014ء کو ریلیز کی گئی تھی-مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.