آسٹریلیوی سپنر بریڈ ہاگ انڈین پریمیر لیگ کھیلنے والے عمر رسیدہ ترین کھلاڑی بن گئے

جمعرات 30 اپریل 2015 12:14

آسٹریلیوی سپنر بریڈ ہاگ انڈین پریمیر لیگ کھیلنے والے عمر رسیدہ ترین ..

چنائی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اپریل۔2015ء) آسٹریلین سپنر بریڈ ہاگ آئی پی ایل کے عمر رسیدہ ترین کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ بریڈ ہوگ نے یہ اعزاز کلکتہ نائیٹ رائیڈرز اور چنائی سپر کنگز کے مابین میچ کے دوران 44سال اور 81دن کی عمر کے باعث حاصل کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے راجستھان رائلز کے پراوین تامبے کو اس اعزاز سے محروم کیا جنہوں نے 41سال کی عمر میں آئی پی ایل ڈیبیو کیا تھا۔