ٹارگٹ کو پیچھا کرکے مارنے والی اسمارٹ گولی تیار
جمعرات 30 اپریل 2015 12:19
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) اسمارٹ فون، اسمارٹ واچ، اسمارٹ آئیز کے بعد اب ایسی اسمارٹ بلٹ یعنی گولی بھی تیار کرلی گئی ہے جو اپنے ٹارگٹ کو خود ہی تلاش کرکے اسے شکار کرے گی۔یوں تو امریکی فوج پہلے ہی دنیا کے جدید ترین اور مہلک ہتھیاروں سے لیس ہے اور روز بروز ہلکے اور جدید ہتھیار اس کا حصہ بن رہے ہیں اور اب امریکی فوج کے سائنسدانوں نے ایسی اسمارٹ بلٹ تیار کرلی ہے جو حرکت کرتے ہوئے ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کے لیے ہوا میں ہی اپنی سمت تبدیل کر کے اسے مو ت کی نیند سلا سکے گی۔
امریکی فوجی ادارے ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹ ایجنسی (ڈیپرا) نے اس اسمارٹ بلٹ کی تیاری کو اس سال کا بریک تھرو قرار دیتے ہوئے اسے 50. کیلیبر کا نام دیا ہے۔ ریسرچ پروجیکٹ ایجنسی کے مطابق گولی میں آپٹیکل سینسرز لگے ہیں جس کی مدد سے گولی اپنے ٹارگٹ کا پیچھا کرتے ہوئے اسے دبوچ لیتی ہے جب کہ تجربے کید وران گولی نے حرکت کرتے اور رخ بدلتے شکار کو بھی اپنا نشانہ بنایا۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.