برمودا کے کرکٹر کراکویل پر ہیروئن رکھنے کا الزام

جمعرات 30 اپریل 2015 12:28

برمودا کے کرکٹر کراکویل پر ہیروئن رکھنے کا الزام

ہملٹن () برمودا کے کرکٹر فکرے کراکویل کو ہیروئن رکھنے کے الزامات کے بعد امریکہ میں چار ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے دستبردار کرا لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق دو ہفتے قبل جمیکا کے وارم اپ ٹور کے دوران ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد کی گئی تھی جس کے مقدمے کی سماعت 27 مئی مقرر ہوئی ہے تاہم کراکویل نے الزامات سے انکار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :