لاہور‘ڈیرھ کروڑ رشوت طلب کرنے کے الزام میں ڈائریکٹر لیگل سوشل سکیورٹی معطل

جمعرات 30 اپریل 2015 13:08

لاہور‘ڈیرھ کروڑ رشوت طلب کرنے کے الزام میں ڈائریکٹر لیگل سوشل سکیورٹی ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء)ڈیڑھ کروڑ روپے رشوت طلب کرنے کے الزام پر ڈائریکٹر لیگل سوشل سکیورٹی علیم پرویز کو معطل کر دیاگیا ۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر لیگل سوشل سکیورٹی علیم پرویز کو انکوائری میں جرم ثابت ہونے پر معطل کیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے ڈائریکٹر لیگل سوشل سکیورٹی علیم پرویز کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ۔