بالی وڈ حسینہ عالیہ بھٹ صحافی کی جانب سے پوچھے گئے جنرل نالج کے سوال پر غصے میں آ گئیں

جمعرات 30 اپریل 2015 13:42

بالی وڈ حسینہ عالیہ بھٹ صحافی کی جانب سے پوچھے گئے جنرل نالج کے سوال ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) عالیہ بھٹ نے کافی ود کرن میں پرتھوی راج چوہان کو بھارتی صدر کیا بنایا اداکارہ کی جنرل نالج کو لے کر سوشل میڈیا پر خوب کھنچائی ہوئی۔

(جاری ہے)

ممبئی میں ہونے والی تقریب میں ایک صحافی نے عالیہ کی دکھتی رگ کو چھیڑا اور جنرل نالج پر ایک سوال داغ دیا۔ پہلے تو عالیہ نے صحافی کے سوال کو اگنور کرنا چاہا لیکن وہاں موجود لوگوں کے قہقوں پر واپس مڑی اور صحافی کو خوب سنائیں

متعلقہ عنوان :