سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد تسنیم اپنے عہدےسے مستعفی ہوگئے ہیں

muhammad ali محمد علی جمعرات 30 اپریل 2015 19:42

سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد تسنیم اپنے عہدےسے مستعفی ہوگئے ہیں

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 اپریل 2015 ء) سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد تسنیم اپنے عہدےسے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد تسنیم نے اپنے عہدےسے استعفی دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

جج جسٹس محمد تسنیم نے استعفی اپنی نجی مصروفیات کے باعث دیا ہے۔ جج جسٹس محمد تسنیم کی پچھلے کچھ عرصے سے علالت بھی ان کے استعفی کی وجہ بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :