حمزہ اکبر باصلاحیت پلیئر ہیں ‘بہت آئے جائینگے ‘ محمد یوسف

جمعہ 1 مئی 2015 12:06

حمزہ اکبر باصلاحیت پلیئر ہیں ‘بہت آئے جائینگے ‘ محمد یوسف

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) سنوکر کے سابق عالمی چیمپیئن محمد یوسف نے کہاہے کہ خوشی ہے پاکستان دوسری بار ایشین اسنوکر چیمپین بنا۔

(جاری ہے)

حمزہ اکبرباصلاحیت پلیئرہے بہت آگے جائے گاخصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق عالمی چیمپیئن محمد یوسف نے حمزہ اکبر کے کھیل کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ حمزہ اکبر کم عمری میں قومی چیمپیئن بنیاوراب ان کا ایشین چیمپیین بننا بہت خوشی کی بات ہے،محمد یوسف نے کہا کہ فائنل میں کافی پریشر ہوتا ہے۔ حمزہ اکبر نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے ‘ملک میں اسنوکر کے کھیل کو سپورٹ کرنے کیلئے سب کو آگے آنا چاہئے۔