چیلسی کے کھلاڑی ڈیڈیئر ڈروگبا کیلئے گیم سپرٹ ایوارڈ

جمعہ 1 مئی 2015 12:08

چیلسی کے کھلاڑی ڈیڈیئر ڈروگبا کیلئے گیم سپرٹ ایوارڈ

لندن () (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم مئی۔2015ء) چیلسی کے سیاہ فام کھلاڑی ڈیڈیئر ڈروگبا کو افریقہ میں خیراتی کاموں کے اعتراف میں سپرٹ آف دی گیم ایوارڈ سے نوازاگیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنی فلاحی فاؤنڈیشن کے ذریعے مستحق اور نادار لوگوں کی مدد کی اور ایک تقریب کے ذریعے گزشتہ ماہ اپنی تنظیم کیلئے چارلاکھ پاؤنڈز جمع کئے تھے جس سے عابدجان میں میڈیکل کلینکس کی تعمیر مکمل کی جائے گی۔