اسلام آباد :الطاف حسین کی تقاریر، اہم وفاقی اداروں نے پیمرا سے رائے طلب کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 مئی 2015 12:48

اسلام آباد :الطاف حسین کی تقاریر، اہم وفاقی اداروں نے پیمرا سے رائے ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تزہ ترین اخبار. یکم مئی 2015 ء) : الطاف حسین کی تقاریر کے خلاف اہم وفاقی اداروں نے قانونی کاروائی کرنے پر غور کیا ہے جس کے تحت وفاقی اداروں نے پیمرا سے رائے طلب کر لی ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق الطاف حسین کی تقاریر کی براہ راست نشریات پر بھی پابندی عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے. یاد رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے بھی اپنے ایک بیان میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف قانونی کاروائی کرنے سے متعلق بات کی تھی.

متعلقہ عنوان :