امریکہ میں تین بھارتی نژاد شہریوں پر سٹوڈنٹ ویزا فراڈ بارے فرد جرم عائد کر دی گئی

جمعہ 1 مئی 2015 14:13

امریکہ میں تین بھارتی نژاد شہریوں پر سٹوڈنٹ ویزا فراڈ بارے فرد جرم ..

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) امریکہ میں تین بھارتی نژاد شہریوں پر سٹوڈنٹ ویزا فراڈ بارے فردم جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سریش ہیراناندانے‘ لالیتا شابریا اور انیتا شابیرا کو امریکی امیگریشن حکام نے 2014ء میں گرفتار کیا تھا۔

(جاری ہے)

وفاقی عدالت مانہانان نے تینوں شہریوں پر فراڈ کے ذریعے اسٹوڈنٹس کو ویزا فراہم کرنے کی سازس بارے فرد جرم عائد کر دی ہے ان طلباء کو رواں سال ستمبر میں سزائیں سنائی جائیں گی

متعلقہ عنوان :