کراچی : سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی بلاول ہاوس میں داخلہ ممنوع، محافظوں کو ہدایات خود آصف زرداری نے جاری کیں۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 مئی 2015 14:45
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم مئی 2015 ء) : سابق وزیر داخلہ سمیت 11 افراد کے بلاول ہاؤس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے رحمان ملک سمیت 11 افراد کے بلاول ہاؤس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے اور اس سلسلے میں محافظوں کو خاص ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں.
(جاری ہے)
ان 11 افراد کی فہرست تیار کر کے سیاسی ہیڈ کوارٹر کے محافظوں کو بھی جاری کر دی گئی ہے.
تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ پابندی ذاتی اختلافات کی بنا پر لگائی گئی ہے یا سیاسی. کیونکہ رحمان ملک کو آصف زرداری کا خاص قریبی لوگوں میں شمار کیا جاتا ہے. ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا کے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کے بارے میں کیے جانے والے انکشافات کے بعد پیپلز پارٹی کے اندر بھی اختلافات دیکھنے میں آئے ہیں. تاہم پابندی عائد کی جانے کی کوئی حتمی وجہ سامنے نہیں آئی.مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.