فلم پیکو کا ری مکس ٹائیٹل ٹریک جاری

جمعہ 1 مئی 2015 15:20

فلم پیکو کا ری مکس ٹائیٹل ٹریک جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) دپیکا پڈوکون اور امیتابھ بچن کی فلم پیکو کا ری مکس اسٹائل میں ٹائیٹل ٹریک جاری کردیا گیا ہے۔گانے میں دپیکا پڈوکون کی شرارتیں، اوٹ پٹانگ حرکتیں اور چھیڑ چھاڑ ہے۔

(جاری ہے)

دپیکا کبھی عرفان خان تو کبھی امیتابھ بچن کو تنگ کررہی ہیں۔گانے میں جہاں فلم کے مناظر ہیں۔ وہیں اس کی عکس بندی میں پیش آنے والے واقعات کو بھی بڑی دلچسپی کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔باپ اور بیٹی کی کہانی کررہی ہے پیکو بہت جلد سنیما گھروں میں آرہی ہے۔

متعلقہ عنوان :