کراچی سے دہشت گرد گروپوں کو ختم کرنے میں راؤ انور کا بڑا کردار ہے، آئی جی سندھ

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 1 مئی 2015 18:52

کراچی سے دہشت گرد گروپوں کو ختم کرنے میں راؤ انور کا بڑا کردار ہے، آئی ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مئی۔2015ء) آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ شہر سے دہشت گرد گروپوں کو ختم کرنے میں راؤ انور کا بہت بڑا کردار ہے اور انہوں نے سہراب گوٹھ اور ملیر میں دہشت گردی ختم کرنے کے لئے کامیاب کارروائیاں کیں۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے گزشتہ روز برطرف کئے گئے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سے متعلق کہنا تھا کہ کراچی سے دہشت گرد گروپوں کو ختم کرنے میں راؤ انور کا بہت بڑا کردار ہے اور انہوں نے سہراب گوٹھ اور ملیر میں دہشت گردی ختم کرنے کے لئے کئی کامیاب کارروائیاں کیں۔

متعلقہ عنوان :