سچن ٹنڈولکر کی آپ بیتی ”پلیئنگ اٹ مائی ویز“ مراٹھی زبان میں 30 مئی کو ریلیز ہو گی
ہفتہ 2 مئی 2015 11:52
پونے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء)بھارت کے سابق عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کی آپ بیتی ”پلیئنگ اٹ مائی ویز“ مراٹھی زبان میں 30 مئی کو ریلیز ہو گی۔
(جاری ہے)
مہتا پبلشنگ ہاؤس فاؤنڈر کے چیف انیل مہتا نے اپنے بیان میں کہا کہ ماسٹربلاسٹر کی آپ بیتی مراٹھی زبان میں پرنٹنگ کیلئے بھیج دی گئی اور ابتدائی طور پر اس کی 20 ہزار کاپیز کرائی جا رہی ہیں اور بعدازاں مارکٹ کی ڈیمانڈ کے تحت اس کی مزید کاپیز بھی پرنٹ کی جائیں گی، ہمارا ہدف 50 ہزار کاپیز فروخت کرنا ہے جو کہ مراٹھی کا ایک نیا ریکارڈ ہو گا۔
کتاب کی ابتدائی قیمت 540 روپے ہو گی اور بعد میں اسے 640 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔ مراٹھی کے علاوہ اس کتاب کا بھارت کی آٹھ مختلف زبانوں ہندی، بنگال، تامل، تیلوگو میں بھی ترجمہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹنڈولکر کی آپ بیتی پہلی بار 6 نومبر 2014ء کو ریلیز کی گئی تھی-مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.