راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شہزادہ محمد نائب کو ولی عہد بننے پر مبارکبا د

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 مئی 2015 11:57

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شہزادہ محمد نائب کو ولی عہد بننے ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 مئی 2015 ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب کے شہزادے محمد نائب کو نئے ولی عہد بننے پر مبارکباد دی. ٹیلی فونک رابطے میں آرمی چئف نے شہزادے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جبکہ باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا.