کراچی : نائن زیرو سے گرفتار فیصل موٹا اور فرحان شبیر عدالت میں پیش، ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 مئی 2015 13:34

کراچی : نائن زیرو سے گرفتار فیصل موٹا اور فرحان شبیر عدالت میں پیش، ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 مئی 2015 ء) : نائن زیرو سے گرفتار کیے گئے فیصل موٹا اور فرحان شبیر کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزمان کے ریمانڈ میں 16 مئی تک توسیع کر دی ہے، یاد رہے کہ دونوں ملزمان کو پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں عدالت میں پیش کیا گیا،

متعلقہ عنوان :