متحدہ قومی موومنٹ کیخلاف لگائے گئے الزامات کی تحقیقات ہونگی ٗاقبال ظفر جھگڑا
وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ہدایات کے مطابق ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائیگی ٗ میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 2 مئی 2015 22:11
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکز سیکرٹری جنرل سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کیخلاف لگائے گئے الزامات کی تحقیقات ہونگی اور وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ہدایات کے مطابق ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائیگی، اگر وفاقی حکومت مطمئن نہ ہوتی تو گورنر عشرت العباد کو ہٹایا جاتا۔
چارسدہ ولی باغ میں سابق وفاقی وزیر مواصلات و سینیٹر اعظم خان ہوتی کی وفات پر اسکی بہن بیگم نسیم ولی خان کے ساتھ تعزیت کے بعد میڈیاسے بات چیت میں اقبال ظفر جھگڑا نے کہاکہ حکومت جلد بازی سے کام نہیں لے گی، ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات ہونگے ، الزامات ثابت ہوگئے تو کاروائی ضرور کرینگے اور مجرموں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائیگی چاہئے گورنر سندھ یا وزیر اعلیٰ سندھ ہی کیو ں نا ہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.