انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو ویسٹ بروم کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

اتوار 3 مئی 2015 11:19

انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو ویسٹ بروم کے ہاتھوں اپ سیٹ ..

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار3 مئی ۔2015ء ) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں گزشتہ روز مزید 7میچز کا فیصلہ ہوگیا ۔ ویسٹ بروم وچ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0سے ہراکر اپ سیٹ کردیا۔

(جاری ہے)

لیسسٹرسٹی نے نیوکیسل یونائیٹڈ کو 3-0،ایورٹن نے آسٹن ولا کو 3-2،لیور پول نے کوئنز پارک رینجرز کو2-1،سندرلینڈ نے ساؤتھمپٹن کو 2-1،سوانسی سٹی نے سٹوک سٹی کو 2-0اور ویسٹ ہام یونائیٹڈ نے برنلے کو 1-0سے شکست دیدی ،لیگ میں اتوار کو 2میچز کھیلے جائیں گے۔